پاکستان بار کونسل کا الیکشن ہارنے کے بعد سینئر قانون دان قاضی انور تحریک انصاف سے مستعفی ہوگئے

Date:

انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ کے بعد سینئر قانون دان قاضی انور کا کہنا تھا کہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی، اس پر عمل نہیں کیاجارہا، پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی، پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اداروں کے خلاف بیان بازی کے تناظر میں تحصیل صدر تحصیل سماہنی کشمیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ کہا ادارے سرحدوں کے محافظ ہیں،جو پارٹی اداروں کے خلاف ہو اس کاحصہ نہیں رہ سکتا۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران کا خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں نئے بحری قواعد کا اعلان

ایران نے خلیج فارس اور عالمی سطح پر انتہائی...

چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر عائد نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کردی

 چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر عائد...

مختلف ایئرلائنز نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی

لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی سفر کرنے والے...

مشرق وسطیٰ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے...