بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی،پاکستان کا شکریہ ادا

Date:

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔

بی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس دوران بنگلا دیش کا ساتھ دیا۔ بیان میں پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بھارت کے خلاف شیڈول میچ کھیلے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

راولپنڈی میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے...

روس،ایران بڑھتا دفاعی تعاون،ڈرون سازی کے منصوبے کو مزید وسعت

روس نے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون...

امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس ایک جدید آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی

واشنگٹن: امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ...