عمرہ ویزا رکھنے والےزائرین 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑ دیں،سعودی حکام کی وارننگ

Date:

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عمرہ ویزا رکھنے والے افراد 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑ دیں۔

وزارت کے مطابق تمام زائرین کو ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل اپنے وطن واپس جانا ہوگا، بصورت دیگر انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد قیام کرنے والے افراد کے خلاف قید اور جرمانے سمیت سخت سزائیں دی جا سکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...