معرکۂ حق میں ناکامی کے باوجود بھارت کا جنگی جنون برقرار، ایک اور میزائل کا تجربہ کر لیا۔

Date:

بھارت نے ریاست اڑیسہ میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے جدید اگنی میزائل کا تجربہ کیا ہے جو ملٹیپل انڈیپنڈنٹلی ٹارگٹڈ ری انٹری وہیکل (MIRV) نظام سے لیس ہے اور ایک ہی وقت میں مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کے مطابق یہ تجربہ جمعے کے روز کیا گیا جس میں میزائل کو متعدد پے لوڈز کے ساتھ آزمایا گیا اور اس نے بحرِ ہند کے مختلف علاقوں میں موجود اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

یہ تجربہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب علاقائی سطح پر سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی مقابلہ بازی پر بحث جاری ہے، اور بھارت اپنی میزائل ٹیکنالوجی کو مزید جدید بنانے کے دعوے کر رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...