کرم سیکٹر میں آپریشن غضب للحق: افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

Date:

افغانستان کی بلا اشتعال کارروائیوں کے پیش نظر پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں پاک فوج نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ کر دی ہیں۔

اس دوران متعدد خوارج ہلاک ہوئے جبکہ باقی دشمن عناصر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا کہ یہ آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا اور اس کا مقصد سرحدی علاقوں میں امن و استحکام کو یقینی بنانا ہے۔

پاک فوج کی اس مؤثر کارروائی سے سرحدی سیکورٹی مزید مضبوط ہوئی ہے اور دشمن کے خلاف واضح پیغام بھی دیا گیا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مشرق وسطیٰ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے...

محبت کی کوئی سرحد نہیں،بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی

فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی...

گوجرانوالہ میں انوکھی بارات، دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر شادی ہال پہنچ گیا۔

 گوجرانوالا میں ایک انوکھی بارات اُس وقت توجہ کا...

سپریم لیڈر کے فرمان کے مطابق ہر خطرے کا مقابلہ کریں گے،ایرانی آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے...