امریکی عوام ایران کیخلاف جنگ کی قانونی حیثیت پر ٹرمپ حکومت سے سوال کریں، اسماعیل بقائی

Date:

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کی قانونی حیثیت کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت سے جواب طلب کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی پسند کی جنگ کھلی اور بلااشتعال جارحیت تھی۔

انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کا یہ بنیادی اور اخلاقی حق ہے کہ وہ اپنی حکومت سے اس جنگ کے جواز اور اس دوران ہونے والے تمام اقدامات اور مبینہ مظالم پر سوال اٹھائیں اور جواب مانگیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ابو ظہبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے نزدیک ڈرون حملے کے نتیجے میں آتشزدگی

ابوظہبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب مبینہ ڈرون...

اسرائیل کی خفیہ میزائل فیکٹری میں خوفناک دھماکا،پورے خطے میں ہلچل مچ گئی

اسرائیل کی اہم دفاعی کمپنی ٹومر کی میزائل انجن...

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...