مختلف ایئرلائنز نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی

Date:

لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں ملکی اور غیرملکی ایئرلائنز نے اندرون ملک فضائی کرایوں میں 15 سے 20 ہزار روپے تک کمی کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کی تعداد میں نمایاں کمی کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی مجموعی طور پر 120 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ شارجہ بحرین کویت سٹی، دوحہ، دبئی، استنبول اور فجیرہ جانے والی تقریباً 100 بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق اندرون ملک بھی کراچی اسلام آباد ملتان، پشاور، سیالکوٹ، کوئٹہ اور فیصل آباد کیلئے 20 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق کراچی سے 27، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 18، اسلام آباد سے 21، ملتان سے 9، پشاور سے 13، سیالکوٹ سے 4 جبکہ فیصل آباد ایئرپورٹ سے 8 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران کا خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں نئے بحری قواعد کا اعلان

ایران نے خلیج فارس اور عالمی سطح پر انتہائی...

چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر عائد نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کردی

 چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر عائد...

مشرق وسطیٰ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے...

محبت کی کوئی سرحد نہیں،بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی

فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی...