چھوٹی کشتیوں کا ایران کے قریب بحری جہاز پر حملہ: میری ٹائم ایجنسی

Date:

برطانوی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او (UKMTO) کے مطابق ایران کے قریب ایک بلک کیریئر جہاز پر متعدد چھوٹی کشتیوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز اتوار کے روز ایران کے شہر سیریک کے مغرب میں تقریباً 11 بحری میل کے فاصلے پر شمال کی سمت سفر کر رہا تھا جب اسے نشانہ بنایا گیا۔

یو کے ایم ٹی او کے مطابق خوش قسمتی سے اس واقعے میں جہاز کا عملہ محفوظ رہا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...